فیاض الحسن چوہان کانوازشریف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانےکامطالبہ 

فیاض الحسن چوہان کانوازشریف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانےکامطالبہ 
فیاض الحسن چوہان کانوازشریف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانےکامطالبہ 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نوازشریف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ نوازشریف نے کروزمیزائل کی بات کرکے قومی رازافشاں کئے،نوازشریف ملکی رازافشاں کرکے غداری کے مرتکب ہوئے،ان کاکہناہے کہ نوازشریف بغض اورکینہ میں حدسے آگے نکل چکے ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -