ن لیگ پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کااہم اجلاس آج ماڈل ٹاﺅن میں ڈھائی بجے ہو گا،مریم اورنگزیب

ن لیگ پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کااہم اجلاس آج ماڈل ٹاﺅن میں ڈھائی بجے ہو ...
ن لیگ پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کااہم اجلاس آج ماڈل ٹاﺅن میں ڈھائی بجے ہو گا،مریم اورنگزیب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کااہم اجلاس آج ماڈل ٹاﺅن میں ڈھائی بجے ہو گا،اجلاس کی صدارت ن لیگ کے قائد نوازشریف کریں گے،نوازشریف پارٹی کی مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے پارٹی رہنماﺅں کو اعتماد میں لیں گے ۔

مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ اجلاس میں ملک گیر تحریک چلانے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا،اس کے علاوہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی سیاسی انتقامی کارروائیوں اور گرفتاریوں سے متعلق بھی غور ہو گا،مریم اورنگزیب نے کہاکہ نوازشریف سی ڈبلیو سی اجلاس سے 3 سے 4 بجے کے درمیان خطاب کریں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -