کئی ہفتوں کی مسلسل انسپکشن کے بعد بی آرٹی بسوں میں خرابی کاپتہ چلا لیاگیا

کئی ہفتوں کی مسلسل انسپکشن کے بعد بی آرٹی بسوں میں خرابی کاپتہ چلا لیاگیا
کئی ہفتوں کی مسلسل انسپکشن کے بعد بی آرٹی بسوں میں خرابی کاپتہ چلا لیاگیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کئی ہفتوں کی مسلسل انسپکشن کے بعد بی آرٹی بسوں میں خرابی کاپتہ چلا لیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخواکامران بنگش نے کہاہے کہ بی آرٹی بسوں میں آگ موٹر کپیسٹر میں خرابی کے باعث لگتی تھی،موٹر کپیسٹر جلد چائنہ سے پاکستان لائے جائیں گے، معاون خصوصی کامران بنگش کاکہنا ہے کہ 25 اکتوبر تک تمام بسیں دوبارہ روٹ پر موجود ہوں گی ۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -