اقامہ کیس ، لیگی رہنما خواجہ آصف8 اکتوبر کو نیب طلب

اقامہ کیس ، لیگی رہنما خواجہ آصف8 اکتوبر کو نیب طلب
اقامہ کیس ، لیگی رہنما خواجہ آصف8 اکتوبر کو نیب طلب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے اقامہ کیس میں لیگی رہنما خواجہ آصف کو 8اکتوبر کو طلب کرلیاہے۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق نیب نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف کو طلب کرلیا،لیگی رہنما خواجہ آصف کو غیرملکی اقامہ کیس میں طلب کیاگیا ہے،خواجہ آصف کو 8 اکتوبر دن 11 بجے نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،خواجہ آصف کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیدیاگیا ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -