کراچی میں 10 سال کے دوران کتنے افراد منہ کے کینسر کا شکار ہوئے؟

کراچی میں 10 سال کے دوران کتنے افراد منہ کے کینسر کا شکار ہوئے؟
کراچی میں 10 سال کے دوران کتنے افراد منہ کے کینسر کا شکار ہوئے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں منہ کے کینسر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔

ڈاؤ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کراچی میں مردوں میں منہ کے کینسر عام ہورہا ہے۔ گزشتہ 10 سالوں کے دوران 22 ہزار سے زائد مرد منہ کے کینسر میں مبتلا ہوئے۔ اس عرصے کے دوران 13 ہزار خواتین میں کینسر کی تصدیق ہوئی۔

بین الاقومی جریدے میں شائع ہونے والی ڈاؤ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کراچی میں منہ کے کینسر میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ محقیقن نے تجویز کیا ہے کہ پان، نسوار، شیشہ اور گٹکا پر پابندی عائد کی جائے۔