سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی
سونے کی قیمت میں معمولی کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 700 روپے ہوگئے ہے۔10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہوکر 95 ہزار 765 روپے ہے۔

مزید :

بزنس -