خواتین کو حراساں کرنے میں ملوث 2ملزمان گرفتار, قابل اعتراض مواد برآمد

خواتین کو حراساں کرنے میں ملوث 2ملزمان گرفتار, قابل اعتراض مواد برآمد
خواتین کو حراساں کرنے میں ملوث 2ملزمان گرفتار, قابل اعتراض مواد برآمد

  

کراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے خواتین کوحراساں کرنےمیں ملوث 2 ملزمان بلال اور محمد سلمان کو گرفتار کرلیا.

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے اور بلیک میل کرنے میں ملوث تھے، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان کے موبائل میں زیراستعمال فیس بک اکاؤنٹ سے شکایت کنندگان کا قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -