معروف اداکارہ ایمان سلیمان کی شوہر کے ہمراہ نامناسب تصاویر وائرل 

معروف اداکارہ ایمان سلیمان کی شوہر کے ہمراہ نامناسب تصاویر وائرل 
معروف اداکارہ ایمان سلیمان کی شوہر کے ہمراہ نامناسب تصاویر وائرل 
سورس: Instagram/eman_suleman

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی )پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ ایمان سلیمان کی شوہر کے ہمراہ نامناسب تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ شوہر جمیل حیدر کے ساتھ خوشگوار لمحات کا لطف اٹھا رہی ہیں لیکن انہیں شرمنا ک لباس اور انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یہ تصاویر اداکارہ نے اپنے ہنی مون کے دوران شیئر کیں۔ایمان سلیمان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے کہا کہ ہمارا کلچر اور مذہب ایسے بیہودہ لباس کی اجازت نہیں دیتا تو کسی نے ان کی حرکتوں کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ ایمان سلیمان نے آخری اسٹیشن، زندگی تماشہ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

مزید :

تفریح -