سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ
سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہے جبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے  ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کمی سے 1661 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -