اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید

اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید
 اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برازاویلے(ڈیلی پاکستان آن لائن)کانگو میں فرائض کی انجام دہی کے دوران اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آور نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس سے حوالدار بابر کے سر پر گولی لگی۔شہید حوالدار بابر صدیق یو این امن مشن میں کانگو میں ڈیوٹی پر مامور تھے۔شہید حوالدار بابرصدیق ڈیوٹی کے دوران انٹری پوائنٹ پر گارڈ کمانڈر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

مزید :

قومی -