سعودی بارڈر گارڈز نے جازان میں 300 کلو گرام منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

سعودی بارڈر گارڈز نے جازان میں 300 کلو گرام منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ...
سعودی بارڈر گارڈز نے جازان میں 300 کلو گرام منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
سورس: File

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)   سعودی عرب کے علاقے جازان میں سرحدی محافظوں نے 300 کلو گرام منشیات (چرس)سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے)  کے مطابق ابتدائی قانونی طریقہ کار مکمل کرنے کے بعد بارڈر گارڈز نے  منشیات کو ضبط کر کے متعلقہ اتھارٹی کے حوالے کر دیا  ہے۔سعودی عرب مملکت کے اندر اور باہر منشیات سمگل کرنے کی کوششوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ وہ عوام کو نقصان پہنچانے کی تمام کوششوں کو روکتے رہیں گے۔

مزید :

عرب دنیا -