ہوپ پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی کا غیرمعمولی اجلاس کل طلب کرلیاگیا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین ہوپ پنجاب سعید احمد ملک نے ہوپ پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی کا غیر معمولی اجلاس2اکتوبر بروز پیر کو طلب کر لیا۔ایگزیکٹو ممبران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔