ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عدنان  آصف بھٹہکی درخواست ضمانت خارج 

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عدنان  آصف بھٹہکی درخواست ضمانت خارج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)سپیشل جج اینٹی کرپشن علی رضا اعوان نے پانچ لاکھ روپے رشوت وصولی کیس میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عدنان آصف بھٹہ کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج کر دی ملزم پر رحیم یار خان ا انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے عملے سے پانچ لاکھ روپے رشوت وصول کرنے کا الزام ہے۔

ملزم معطل تھا اسکے باوجود خود کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ظاہر کیا ،پراسیکیوشن نے ملزم کی داخلے کی فوٹیج بھی عدالت کو دکھائی۔

مزید :

علاقائی -