جھگڑے کے دوران فائرنگ ،چھریوں کے وار سے ایک شخص قتل ،4 زخمی
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)فیکٹری ایریا کے علاقہ چونگی امرسدھو مین بازار میں لڑائی جھگڑے کا واقعہ پیش آ یا پو لیس کے مطا بق چھریوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق چھریاں لگنے اور فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے مقتول کی شناخت ثاقب کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا اورزخمیوں میں قاسم، عثمان، بلال اور عباس شامل، جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا ہیںقاسم اور عثمان فائرنگ سے زخمی ہوئے، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے فیکٹر ی ایر یا پو لیس کے مطا بق اصل حقا ئق تفتیش کر نے کے بعد سا منے آ ئیں گے۔