اشتعال انگیز گفتگو ،مریم اورنگزیب ‘جاوید لطیف 14 اکتوبر کو دوبارہ طلب

اشتعال انگیز گفتگو ،مریم اورنگزیب ‘جاوید لطیف 14 اکتوبر کو دوبارہ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشتگری عدالت کی جج عبہر گل خان نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو14 اکتوبر کو دوبارہ طلب کر لیا، عدم پیشی پر عدالت نے مریم اورنگزیب و دیگران کے دوبارہ سمن جاری کردئیے، عدالت نے پولیس کی ملزمان کو ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کررکھی ہے ملزمان کےخلاف تھانہ گرین ٹاﺅن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -