برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

  برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جادو ٹونے وغیرہ کے اثرات نمایاں ہو رہے ہیں، یہ کسی گزر گاہ سے گزرنے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور کسی دشمن کی جانب سے بھی، دونوں صورتوں میں صدقہ دینے کی ضرورت ہے۔ آپ آیتہ الکرسی، سورة الناس، سورة الفلک، سورة فاتحہ پڑھ کر اس کا پانی دَم کر کے روزانہ پیئیں اوراپنے گھر والوں کو بھی پلائیں، اگر کسی قسم کا شک ہے تو استخارے کا سہارا لیں۔ یاد رکھیں کہ لاپروائی سخت نقصان دہ ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -