برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

              برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اب حالات بہت بہتر ہوگئے ہیں، صدقات کا سہارا لیں گے تو مزید بہتری آتی چلی جائے گی، روزگار کے حوالے سے جتنی بھی ٹینشن تھی، اُس میں کمی آئے گی اور پردہ غیب سے اس کا انتظام ہوگا۔ شروع ہونے والا وقت بہت مہربان ہے۔ اس سے جتنا فائدہ اٹھالیں کم ہے، حالات دنوں میں بدل جائیں گے اور آپ کو کہاں سے کہاں لے جائیں گے۔ آپ اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ بندش اور جادو ٹونے جیسے اثرات بھی کم ہوتے چلے جائیں گے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -