برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کو پہلے بھی خبردار کیا تھا کہ اپنے گھر کے تمام معاملات کو اچھی طرح چیک کر لیں، کہیں کوئی گڑ بڑ دکھائی دیتی ہے، کسی جانب سے کسی وار اور بد نظری کے بہت زیادہ اثرات دکھائی دیتے ہیں، یہ شرارت دکھائی دیتی ہے۔ خیال کریں اگر سمجھ میں نہیں آ رہا تو فوری طور پر صدقہ دیں، تاکہ اصل حقیقت معلوم ہو سکے۔ آپ کو اندازہ نہیں کہ اس بندش نے کتنا نقصان پہنچایا ہے اور پہنچانا ہے۔ اس لئے گوشت کا صدقہ بھی فوری طور پر دیں تاکہ وقتی ریلیف ضرور ملے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -