برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ
بار بار بدنظری کا شکار ہو رہے ہیں، آپ کو چاہئے کہ سورة یٰسین کا نقش بنا کر اس کو گلے میں ڈال دیں۔ اس کی وجہ سے جن کاموں میں بھی رکاوٹ ہے بحکم خدا وہ دور ہو جائے گی۔ یہ ہفتہ شاندار تبدیلی لے کر نمودار ہو رہا ہے۔ اپنی تبدیلی کے حوالے سے بھی جو اقدام اٹھانا چاہتے ہیں، ضرور اٹھائیں، کامیابی آپ کا مقدر ہوگی۔ بس جھوٹ بولنے سے گریز کریں اور کسی دوسرے کا اعتبار بھی ہرگز نہ کریں۔