بستی ملوک ‘ گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ ‘ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ ‘ پولیس کارروائی شروع

بستی ملوک ‘ گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ ‘ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ ‘ پولیس کارروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پولیس تھانہ بستی ملوک نے ہائی روف گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق غلام عباس نامی شخص جو ہائی روف گاڑی چلارہا تھا اسکو روک کر چیک کیا تو گاڑی پر لگی نمبر پلیٹ جعلی پائی گئی جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔