نشتر ہسپتال ‘ ڈینگی سے متاثرہ 13افراد زیر علاج ‘ 24کی رپورٹس آنا باقی 

نشتر ہسپتال ‘ ڈینگی سے متاثرہ 13افراد زیر علاج ‘ 24کی رپورٹس آنا باقی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے 13 مریض زیر علاج ہیں ، تفصیلات کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 13 (بقیہ نمبر18صفحہ6پر )

ہوگئی ہے جن میں سے 12 مریض آئسولیشن وارڈ میں داخل ہیں جبکہ ڈینگی کے شبہ میں 24 مریض لائے جو نشتر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔