کھانے پینے میں بے احتیاطی ‘ مختلف ہسپتالوں میں رش ‘ 8بچے بھی شامل
ملتان(وقائع نگار)شہر اور گردونواح میں گیسٹرو کے وار جاری ہیں ، نشتر ہسپتال میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں گیسٹرو سے متاثرہ مریضوں کا نشتر میں علاج معالجہ جاری ہے۔