جنوبی پنجاب ‘ 5139بجلی صارفین کو 36کروڑ ‘73 لاکھ جرمانہ 

  جنوبی پنجاب ‘ 5139بجلی صارفین کو 36کروڑ ‘73 لاکھ جرمانہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)وزےر اعظم پاکستان کی ہداےت پر مےپکو ٹےموں نے پولےس فورس کے ہمراہ آپرےشن کرکے جنوبی پنجاب مےں 5139صارفےن کو مختلف طرےقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑلےا ۔بجلی چوروں کو 86لاکھ21ہزار219ےونٹس چوری کرنے پر 36کروڑ73لاکھ(بقیہ نمبر40صفحہ6پر )

51ہزار روپے جرمانہ عائدکےاگےا جبکہ 12کروڑ 68لاکھ 23 ہزارروپے جرمانہ وصول کےاگےا۔ 13اضلاع کے مختلف پولےس اسٹےشنوں مےں 4ہزار968بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لئے درخواستےں بھےجی گئےں جن مےں سے 4ہزار924بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج ہوا۔ 3ہزار332صارفےن کو بجلی چوری کرنے پر پولےس کے ہمراہ گرفتارکےاگےا۔ مےپکو رےجن مےں 4ہزار892گھرےلو، 147تجارتی(کمرشل) ، 84زرعی ٹےوب وےل اور 16انڈسٹرےل صارفےن بجلی چوری مےںملوث پائے گئے۔ 7تا28ستمبر 2023ءکے دوران ملتان سرکل کی ٹےموں نے 738 بجلی چوروں کو71936459روپے جرمانہ عائد کےا اور25931244روپے جرمانہ وصول کےا۔ 703مقدمات درج کرواکر 592صارفےن گرفتارہوئے۔ ڈی جی خان سرکل مےں1490 صارفےن کو86168303روپے جرمانہ عائد کےا اور13576066روپے جرمانہ وصول کےا۔1465مقدمات کا اندراج ہوا اور676بجلی چور گرفتار ہوئے۔ وہاڑی سرکل مےں368صارفےن کو22223366 روپے جرمانہ عائد کےا اور11180734روپے جرمانہ وصو ل کےا۔296مقدمات کا اندراج ہوا اور254افراد گرفتار ہوئے۔ بہاولپور سرکل مےں466صارفےن کو30933564روپے جرمانہ عائد کےا اور11930774روپے وصولےاں ہوئےں۔463مقدمات کا اندراج ہواور393 صارفےن گرفتارہوئے۔ساہےوال سرکل مےں556صارفےن کو38288126 روپے جرمانہ عائد کےا اور17627177روپے جرمانہ وصول ہوئے۔528 مقدمات درج ہوئے اور282گرفتارےاں ہوئےں۔رحےم ےار خان سرکل مےں450صارفےن کو29538396 روپے جرمانہ عائد اور8303978روپے وصول ہوئے۔440 مقدمات کا اندراج ہوااور339افراد گرفتارہوئے ۔مظفرگڑھ سرکل مےں603صارفےن کو43024136 روپے جرمانہ عائد کےا اور21165180روپے جرمانہ وصول ہوا۔594 مقدمات کا اندراج ہوا جبکہ 400بجلی چوروں کو گرفتارکےا۔بہاولنگر سرکل مےں202صارفےن کو 14323553 روپے جرمانہ عائد کےا اور6275488روپے وصول ہوئے۔ 193مقدمات کا اندراج ہوجبکہ 177 بجلی چور گرفتارہوئے۔ خانےوال سرکل مےں266صارفےن کو30915784 روپے جرمانہ عائد کےا اور10832558روپے جرمانہ وصول ہوا۔242مقدمات کا اندراج ہواجبکہ219بجلی چوروں کو موقع سے گرفتارکےاگےا۔