مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،تعداد 60ہو گئی  

مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،تعداد 60ہو گئی  
مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،تعداد 60ہو گئی  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مستونگ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ 

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60ہو گئی،محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ سی ایم ایچ میں 18، سول ہسپتال میں 3زخمی زیرعلاج ہیں،دھماکے کے مزید 4زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔