لاہور : ٹھوکر نیاز بیگ میں مکان کی چھت گر گئی، 2 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی

لاہور : ٹھوکر نیاز بیگ میں مکان کی چھت گر گئی، 2 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی
لاہور : ٹھوکر نیاز بیگ میں مکان کی چھت گر گئی، 2 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق حادثہ حالیہ بارشوں کے سبب پیش آیا جس نے مکان کو خستہ کر دیا تھا، 2 افراد گھر پر موجود تھی کہ اچانک چھت ان پر آ گری جس کے ملبے تلے دب کر دونوں شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو عملے نے دونوں زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

قومی -