سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ ایشیئن گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی پر  بول پڑے

سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ ایشیئن گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن ...
سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ ایشیئن گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی پر  بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ ایشیئن گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی پر بول پڑے۔

 نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز "کے مطابق محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹس کو بین الاقوامی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں،انٹرنیشنل لیول پر مقابلہ کرنے کیلئے انہیں تیاری کا موقع فراہم نہیں کیا جاتا، یہ صورتحال پاکستان سپورٹس بورڈ کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے،پاکستان کے ایتھلیٹس بہت باصلاحت ہیں۔

مزید :

کھیل -