کیرئیر میں کبھی کام سے جی نہیں چرایا، اداکارہ ہنی شہزادی

  کیرئیر میں کبھی کام سے جی نہیں چرایا، اداکارہ ہنی شہزادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر ہنی شہزادی نے کہاکہ میں نے اپنے طویل فنّی کیرئیر کے دوران کبھی محنت سے جی نہیں چرایا شوبز میں نئے آنے والے فنکاروں کو ہمیشہ مشورہ دیتی ہوں کہ وہ لگن اور جذبے سے کام کریں اسی صورت میں ان کو کامیابی ملے گی۔شوبز میں نئی آنے والی اکثر لڑکیاں شارٹ کٹ کے چکر میں اپنے مستقبل کو برباد کر بیٹھتی ہیں اور بعد میں پچھتاوے کے سوا ان کے حصے میں کچھ نہیں آتا۔اؒ ہنی شہزادی نے کہا کہ کبھی کسی سے حسد نہیں کیا بلکہ ہر کسی کے کام کو سراہتی ہوں۔

 اور پھر میں دوسروں سے بھی اس عمل کی توقع رکھتی ہوں۔

ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ تجربے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں، شوبز میں کئی سال گزارنے کے فن کے اصل رموز سمجھ میں آئے۔

مزید :

کلچر -