مانگا منڈی، عطائیوں کی بھرمار

مانگا منڈی، عطائیوں کی بھرمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانگامنڈی(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) مانگامنڈی شہر اور گردونواح کے دیہاتوں میں عطائی ڈاکٹروں اور نام نہاد میڈیکل سٹور کی مبینہ طور پر بھرمار ہے جو کہ موت کا سبب بن رہے ہیں۔شہریوں نے وزیر اعلیٰ، کمشنر لاہورسے فوری نوٹس لے کر کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔