حکومت عوام کو مہنگائی سے نجات دلائے،میاں ایوب
لاہور(نمائنفدہ خصوصی)پیپلز پارٹی پنجاب کے نایب صدر میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے عوام کو سکھ کا سانس لینے کیلئے عوام کی مہنگے بجلی کے بلوں سے نجات دلوای جاے اور عوام کو مہنگای سے نجات دلوای جاے۔ عوام کے زخموں پر مزید ٹیکس لگا کر نمک لگانے کی بجاے عوام کے زخموں پر مرہم لگایا جاے۔