سندھ زون میں فرینڈز اور یونائیٹڈ  پینلز میں ون ٹو ون مقابلے کا امکان

   سندھ زون میں فرینڈز اور یونائیٹڈ  پینلز میں ون ٹو ون مقابلے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سندھ زون میں فرینڈز پینل اور یونائیٹڈ پینل میں ون ٹو ون مقابلے کا امکان، ایک آزاد امیدوار بھی میدان میں،یونائیٹڈ گروپ نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے جن میں نذیر احمد،محمد سعید، محمد یوسف پیروانی، فیصل محمود صدیقی، افضال احمد صدیقی، محمد شاہد ملک الیکشن لڑیں گے۔ فرینڈز پینل کی طرف سے عبدالرزاق خان، زعیم اختر صدیقی، فرخ نعیم، حامد فتانی، محمد اعظم، محمد عمیرامیدوار ہوں گے۔