جلہ جیم میں تحفظ ختم نبوت کا نفرنس آج، حافظ حمد اللہ کی وہاڑی آمد متوقع
وجھیانوالا(نماندہ پاکستان)جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ آج بروز منگل ایک رو(بقیہ نمبر80صفحہ6پر)
زہ دورے پر وہاڑی آئیں گے یہاں پر وہ جمعیت علما اسلام جلہ جیم کے زیرِ اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کریں گے یہ بات جے یوآئی میڈیا سیل تحصیل وہاڑی کے زمہ دار ملک عامرشہزاد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے بتائی انکا کہنا جمعیت کے مرکزی رہنما کے خطاب میں شرکت کیلئے جے یوآئی تحصیل وہاڑی امیر قاری قربان قاسمی صاحب اور جنرل سیکرٹری حاجی دین محمد کی قیادت میں ایک بڑا تنظیمی قافلہ بھی آج وہاڑی سے روانہ ہوگا۔