یکم سے5اکتوبر تک گرمی کی نئی لہر
وہاڑی(بیورورپورٹ)محکمہ موسمیات نے یکم اکتوبر سے پانچ ا(بقیہ نمبر77صفحہ6پر)
کتوبر تک گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی کردی۔درجہ حرارت 43 سے 45 ڈگری ہو گا اور محسوس ہونے والا 50 ڈگری تک ہو سکتا ہے۔ دھوپ کی شدت تیز ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی اور دھوپ سے رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، صادق آباد، ملتان، خانیوال، چاچڑاں شریف، اوچ شریف، احمد پور شرقیہ،دنیاپور،چوک اعظم، بکھر، لیہ، کوٹ ادو، فیروزہ، خان پور،لیاقت پور، فورٹ منرو، جام پور، فاضل پور، راجن پور، مٹھن کوٹ، روجہان۔لودھراں، مظفرگڑھ،علی پور، جتوئئ، بہاولپور متاثر ہو سکتے ہیں