دو کوٹہ، پولیس چھاپہ، منشیات فروش سے 1120گرام ہیروئن برآمد، تفتیش شروع

  دو کوٹہ، پولیس چھاپہ، منشیات فروش سے 1120گرام ہیروئن برآمد، تفتیش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دوکوٹہ(نامہ نگار) پولیس چوکی دوکوٹہ کے ایس آئی مختیار احمد نے نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر چھاڑ والا نذ(بقیہ نمبر52صفحہ6پر )

د اڈا نو ایل سے بد نام زمانہ منشیات فروش سبطین نواز شاہ ولد باقر حسین شاہ سکنہ سنڈھل کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1120 گرام ہیروئن برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ نمبر 812/24 درج کر لیا ایس ایچ او اشرف ظہور نے کہا کہ ڈی پی او وہاڑی کا وژن ہے کہ ضلع وہاڑی کو منشیات فروشوں سے پاک کیا جائے ہم اس سلسلہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان جاری رکھے ہوئے ہیں انشااللہ ان عناصر کا جڑ سے خاتمہ یقینی بنائیں گے۔