خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

  خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور (مانےٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں 165ججز کے تقرو تبادلے کر دیئے گئے۔پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کے تقرر و تبادلوں سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق تقرر و تبادلہ کیے گئے ججوں میں 50 ایڈیشنل سیشن ججز اور 16 سیشن ججز شامل ہیں، 75 سول ججز اور 24 سینئر سول ججز کے بھی تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ 

 تقرر و تبادلے

مزید :

صفحہ اول -