سردیوں میں گیس فراہمی ،گھریلو اور کمرشل صارفین پہلی ، صنعتیں آخری ترجیح میں شامل 

  سردیوں میں گیس فراہمی ،گھریلو اور کمرشل صارفین پہلی ، صنعتیں آخری ترجیح ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سردیوں میں گیس فراہمی کیلئے گھریلو اور کمرشل صارفین کو پہلی ، صنعتوں کو آخری ترجیح میں شامل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گیس فراہمی کےلئے ترجیحی آرڈر لسٹ میں ترمیم کردی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین، سپیشل کمرشل اور پراسیس انڈسٹری کو پہلی ترجیح میں شامل کیا گیا، کھاد فیکٹریوں اور پاورسیکٹر کو دوسری ترجیح میں رکھا گیا ہے جبکہ کیپٹیو پاور سمیت سیمنٹ اور سی این جی کو آخری ترجیح دی جائے گی۔

 آخری ترجیح

مزید :

صفحہ اول -