کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا

کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا
کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی جاری ہے۔
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں آج رات 8 بجے پاکستانی تھیٹر'تعلیم بالغاں' پیش کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی ہے جبکہ 100سے زائد کلچرل پرفارمنس ہوں گی۔
26 ستمبر سے جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 30 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں 450 سے زائد فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

مزید :

تفریح -