اسرائیل میں فائرنگ ،8افراد ہلاک ،متعدد زخمی

Oct 01, 2024 | 10:42 PM

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل میں فائرنگ کے واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج نے ملک کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگلی اطلاع تک محفوظ علاقے میں رہیں۔
 

مزیدخبریں