محمد حفیظ کو بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا ہوگی،سلیم یوسف

محمد حفیظ کو بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا ہوگی،سلیم یوسف

  

کراچی(آئی اےن پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم یوسف نے کہا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کو سیکھنا ہوگا کہ 50اوور کس طرح کھیلے جاتے ہیں ، محمد حفیظ کو بولنگ کے ساتھ بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا ہوگی۔اےک انٹروےو مےں انہوں نے کہا کہ کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار ہیں سابق کرکٹرکا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو محنت کی ضرورت ہے۔انکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دینے کیلئے بہتر حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر میچز میں تین فاسٹ باولرز کے ساتھ کھیلیں تو فائدہ ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -