ایشین انڈر 14-ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

ایشین انڈر 14-ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

  

کولمبو(اے پی پی) ایشین انڈر14-ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا جس میں شرکت کے لیے پاکستان کی 4 رکنی جونیئر ٹیم سری لنکا پہنچ چکی ہے۔ ایشین انڈر 14-ٹینس ٹورنامنٹ یکم سے 12ستمبر تک سری لنکا میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں نوفل کلیم ، محمد داور اور نازیش احمد شامل ہیں جبکہ کامران خلیل بطور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -