ذوالقرنین وکٹ کیپر کامران کےخلاف کوئی ثبوت پی سی بی کوپیش نہ کرسکے

ذوالقرنین وکٹ کیپر کامران کےخلاف کوئی ثبوت پی سی بی کوپیش نہ کرسکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر)ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر قومی ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل پر لگائے گئے الزامات کا کوئی ثبوت پی سی بی کو نہیں پیش کرسکے۔ پی سی بی نے انھیں اپنے الزامات کا ثبوت فراہم کرنے کے لیے30 اگست تک کا وقت دیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ذوالقرنین کے الزامات پر انضباطی کارروائی کا فیصلہ پی سی بی ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔