انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ کل ہو گا

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ کل ہو گا

  

لندن (آئی این پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے کرکٹ میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھامیچ کل لارڈز میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -