ٹوٹنہم کے سٹرائیکر جرمین ڈیفوئے نے پریمیئر لیگ کلب کے ساتھ معاہدہ کرلیا

ٹوٹنہم کے سٹرائیکر جرمین ڈیفوئے نے پریمیئر لیگ کلب کے ساتھ معاہدہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن(آن لائن) ٹوٹنہم کے سٹرائیکر جرمین ڈیفوئے نے اپنے مستقبل سے متعلق قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے پریمیئر لیگ کلب کے ساتھ تین سال کے نئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں ۔ڈیفوئے گزشتہ سیزن میں زیادہ تر وقت متبادل کھلاڑیوں کے بنچ پر گزارنے کے بعد وائٹ ہارٹ لین کو چھوڑنے کے لئے تیار نظر آرہے تھے۔