پنجاب اسمبلی میں پوٹھوہار کو صوبہ بنانے کے حوالے سے کوئی قرارداد منظور نہیں کی گئی ترجمان حکومت پنجاب

پنجاب اسمبلی میں پوٹھوہار کو صوبہ بنانے کے حوالے سے کوئی قرارداد منظور نہیں ...

  

لاہور(پ ر) حکومت پنجاب کے ترجمان نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پوٹھوہار کو صوبہ بنانے کے حوالے سے کوئی قرارداد منظور کی گئی ہے۔ آج یہاں ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پوٹھوہار صوبے کے حوالے سے نہ تو کوئی قرار داد منظور کی گئی ہے اور نہ ہی اس ضمن میں کوئی قرار داد پیش کی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -