امریکہ شکیل آفریدی کوبھول جائے،ڈی جی آئی ایس آئی

امریکہ شکیل آفریدی کوبھول جائے،ڈی جی آئی ایس آئی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی ظہیرالاسلام نے کہا ہے کہ امریکہ شکیل آفریدی کو بھول جائے، امریکہ پر واضح کر دیا کہ شکیل آفریدی کا باب بند ہو چکا، وہ گزشتہ روز صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے بارے شکیل آفریدی کی حوالگی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ دورہ امریکہ مثبت رہا سی آئی اے سے تعلقات میں بہتری آئی ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بدرالدین حقانی کی ہلاکت کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی۔

مزید :

صفحہ اول -