یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی ڈے بھرپور طریقہ سے منایا جائے: آجاسم شریف

یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی ڈے بھرپور طریقہ سے منایا جائے: آجاسم شریف

  

لاہور ( جنرل رپورٹر) چیئرمےن رسپانس کمےٹی داتا گنج بخش ٹاﺅن ، اےم پی اے آجاسم شرےف نے کہا ہے کہ ٹاﺅن کی اٹھارہ ےونےن کونسلز مےں انسداد ڈےنگی ڈے بھرپور طرےقے سے مناےا جائے گا اور صبح 09:00 بجے سے لےکر شام 04:00 بجے تک داتا گنج بخش ٹاﺅن مےں تعےنات افسران اور ملازمےن صفائی ستھرائی اور ڈےنگی لاروا کی تلفی کےلئے سپرے کرےں گے۔ کوتاہی اور لاپرواہی کرنے والے ملازمےن کے خلاف سخت اےکشن لےا جائے گا۔ ان خےالات کا اظہارآجاسم شرےف نے داتا گنج بخش ٹاﺅن مےں انسداد ڈےنگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سائرہ عمر ، ٹی اےم او داتا گنج بخش ٹاﺅن، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفےسر (ہےلتھ) داتا گنج بخش ٹاﺅن کے علاوہ واسا ، سالڈ وےسٹ مےنجمنٹ کمپنی ، اےجوکےشن ، سوشل وےلفیئر اور سپےشل برانچ کے ملازمےن موجود تھے۔ آجاسم شرےف نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفےسر ہےلتھ کو ہداےت کی کہ وہ سےنٹری ورکرز اور سےنٹری انسپکٹرز کو ڈےنگی کے خلاف متحرک رکھےں اور ان کو پابند بنائےں کہ وہ ڈےنگی لاروا کو تلف کرنے کےلئے مےڈےسن کو استعمال مےں لائےں ۔ انہوں نے کہا کہ ان ملازمےن کی ڈےوٹےوں کو چےک کرنے کےلئے ےونےن کونسلز کے سےکرٹرےز ان کی حاضری چےک کرےں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سائرہ عمر نے کہا کہ ٹاﺅن مےں واک کا آغاز صبح 10 بجے داتا گنج بخش ٹاﺅن آفس سے کےا جائے گا جس مےں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کرےں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ملازمےن انسداد ڈےنگی کے بعد بھی جانفشانی سے کام کرےں اور ٹاﺅن مےں موجود قبرستانوں ، زےر تعمےر پلازوں اور کباڑ خانوں کو چےک کرےں۔ قبل ازےں ٹی اےم او داتا گنج بخش ٹاﺅن نے اےم پی اے آجاسم شرےف اور اے سی سٹی کو ٹاﺅن مےں انسداد ڈےنگی کے حوالے سے جاری سرگرمےوں کے بارے مےں برےفنگ دی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -