عطائیوں کے خلاف آپریشن 3 ہڈی جوڑ مراکز سیل

عطائیوں کے خلاف آپریشن 3 ہڈی جوڑ مراکز سیل

  

لاہور (جنرل رپورٹر) محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹروں نے مختلف علاقوں میں عطائیوں کے خلاف آپریشن کیا اور اس دوران 3 جعلی ہڈی جوڑ پہلوانوں کے جراحی مراکز کو سیل کردیا گیا اس دوران یہ یونانی ہسپتال کے معائنہ کے دوران مریضوں اور ڈرگ انسپکٹروں میں شدید تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ڈرگ انسپکٹروں نے پولیس طلب کرلی اور معاملہ رفع دفع ہوگیا۔ جراحی ہڈی جوڑ کے مراکز شاہدرہ بند روڈ اور فرخ آباد میں سیل کئے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -