اکلوتی بیٹی کے قاتل پولیس نے مبینہ رشوت لیکر چھوڑ دیئے

اکلوتی بیٹی کے قاتل پولیس نے مبینہ رشوت لیکر چھوڑ دیئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نولکھا کے علاقے میں خاوند او ر جیٹھ کے ہاتھوں معمولی تنازعہ پر قتل ہونے والی والدین کی اکلوتی بیٹی کے قاتلوں کو پولیس نے مبینہ رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا ا مدعیوں نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو تفتیش بدلنے کے لیے درخواست دے دی ہے بتایاگیا ہے کہ چند روزقبل طاہر ہ جبیں اپنے بھائی اور والدہ کے ہمراہ میکلورڈ روڈ سے گزر رہی تھی کہ اس دوران طاہرہ کے خاوند عون سجاد اور جیٹھ ماجد نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا بعدازاں تفتیشی افسر نے مقتولہ کے قاتل شوہر عو ن سجاد اور باپ کو گرفتار کرنے کے بعد مبینہ رشوت لے کر چھوڑدیاگیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -