پنجاب یونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی پر سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی پر سیمینار

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام ڈینگی کے اسباب و انسداد پر ایک سیمینار منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ڈین فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر اور یونیورسٹی کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد اکرم نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر شعبہ علوم اسلامیہ اور شیخ زائد اسلامک سنٹر کے اساتذہ و ملازمین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر محمد اکرم نے ڈینگی سے حفاظت کے لئے تدابیر کے سلسلہ میں شرکاءکی بھر پور رہنمائی کرتے ہوئے انہیں صفائی پر توجہ دینی کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا ڈینگی سے بچاﺅ کے لئے متوازن غذا کے ساتھ پھلوں کا استعمال کثرت سے کیا جائے اور سکنجبین پی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی ایک قابل علاج مرض ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -