غلطی سے بچنے کیلئے دونوں سسٹمز کے ذریعے رزلٹ تیار کیا جارہا ہے، ترجمان لاہوربورڈ

غلطی سے بچنے کیلئے دونوں سسٹمز کے ذریعے رزلٹ تیار کیا جارہا ہے، ترجمان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سٹی رپورٹر)انٹر میڈیٹ کا مینوئل رزلٹ ہی آن لائن کئے جانے کے حوالے سے لاہور بورڈ کے ترجمان قیصر محمود کا کہنا ہے کہ کسی بھی غلطی سے بچنے اور طلباءو طالبات کے محفوظ مستقبل کیلئے امتحانی نتائج کوبیک وقت دونوں سسٹمز کے ذریعے تیار کیاجارہا ہے اور صرف ایک سے سوا کروڑروپے آن لائن رزلٹ کیلئے خرچ کئے گئے ہیں اور وہ بھی صرف بارکوڈ کے کاغذ کی خریداری کیلئے ادائیگی کی گئی ہے۔ جبکہ علاوہ کنسلٹنٹ کو کوئی فیس ادا نہیں کی گئی۔