ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر اہم مقامات پر سیکیورٹی الرٹ رہی

ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر اہم مقامات پر سیکیورٹی الرٹ رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)وزارت داخلہ کے انکشافات کے بعد جمعتہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خفیہ رپورٹوںکے مطابق ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر تمام بڑی مساجد امام بارگاہوں اور مزارات کی حفاظت کے لیے فول پروف سیکورٹی رکھنے کے لیے احکامات جاری کیے گئے تھے گزشتہ روز جمعتہ المبارک کے دوران مساجد ، امام بارگاہوں میں داخل ہونے والے نمازیوں کو بھی چیک کرنے کے لیے ڈیٹیکٹر استعمال کیے گئے ۔